Advertisement

شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور

ضمانت منظور

لاہورہائیکورٹ کے تین رکنی ریفری بنچ کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی ریفری بنچ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

دوران سماعت درخواستگزار کی طرف سے امجد پرویز ایڈووکیٹ اور اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کیے۔

جس کے بعد لاہورہائیکورٹ کے تین رکنی ریفری بنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

قبل ازیں شہباز شریف کی ضمانت ایک جج نے منظور اور ایک نے مسترد کر دی تھی۔

Advertisement

یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست ضمانت14 اپریل کو منظور کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version