Advertisement

وزیر خارجہ آج دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہونگے

ترکی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج 2 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران کا 3 روزہ دورہ کر کے آج ترکی کے 2 روزہ دورے پر جائینگے۔

دورے کے دوران وزیرخارجہ ترکی کے ہم منصب سے دوطرفہ بات چیت کرینگے، دوطرفہ بات چیت کے دوران دونوں وزرائے خارجہ باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینگے۔

دورے کے دوران اعلیٰ سطح کی اسٹرٹیجک تعاون کونسل کے ساتویں اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کرینگے جو رواں سال ترکی میں ہوگا فریقین علاقائی سیکورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت کرینگے۔

اسکے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے سہ ملکی اجلاس میں بھی شرکت کرینگے۔

Advertisement

ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ سہ ملکی اجلاس میں شاہ محمود قریشی افغان امن عمل کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے اخراجات کو کم کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
فیکٹریوں اور بینکوں سے بھاری رقم لے کر جانے والوں کو لوٹنے والا سب سے بڑا گروہ پکڑا گیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
کرغزستان سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کے پی حکومت کا اہم اعلان
پاکستان اور ترکیہ دوملک اور ایک قوم ہیں، ترک وزیر خارجہ
‘پاک ایران تعلقات کے حوالے سے ایرانی صدر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا 
Next Article
Exit mobile version