ڈسکہ الیکشن کیس، الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ برقرار

سویلینز ٹرائل کیس: آرمی کے کام میں ایگزیکٹو کہاں سے آگیا؟ آئینی بینچ
سپریم کورٹ کی جانب سے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کافیصلہ سنادیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات 10 اپریل کو کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔
یاد رہے کہ الیکشن کمشن نے این اے 75 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

