Advertisement

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی سمری منظور

تحریک لبیک پاکستان

وفاقی کابینہ کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کی سمری کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کے حوالے سے کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا تھا کہ ٹی ایل پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیرداخلہ  کا کہنا تھا کہ  تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ پنجاب حکومت کی درخواست پر اینٹی ٹیرارزم ایکٹ کے تحت  کیا گیا ہے۔

شیخ رشید نے کہا تھا کہ  تحریک لبیک پر پابندی  کے لیے سمری کابینہ میں بھجوائی جارہی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ تحریک لبیک کے 2063 کارکن گرفتار ہوئے ہیں اور 115 ایف آئی آر درج کی گئیں ہیں جبکہ پرتشدد کارروائیوں سے 2 پولیس اہلکار شہید 580 زخمی ہوئے ہیں۔

تحریک لبیک پاکستان نے اب تک مظاہروں کے دوران قانون نافز کرنے والے اداروں کی 30 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version