Advertisement

این سی او سی کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز، پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے پر باقاعدہ عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے فیصلے کے تحت اسلام آباد میں کورونا کی روک تھام کے لئے پاک فوج نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

انتظامیہ نے پاک فوج کے جوانوں کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ اسلام آباد انتظامیہ نے این سی او سی کی ہدایات پر تمام بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ اسلام آباد سے آنےاور جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر آج سے اتوار کی رات 12 بجے تک پابندی عائد رہیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version