این اے249 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کامیاب

الیکشن میں ضمانت ضبط
این اے 249 ضمنی الیکشن میں تمام 276 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی نتائج موصول کرلئے گئے ہیں۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق این اے249 ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کامیاب رہی ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان نے 16 ہزار 156 ووٹ حاصل کیے جبکہ ن لیگ کے مفتاح اسماعیل 15 ہزار573 ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement