قبل از وقت تنخواہیں جاری کرنے کی درخواست

صوبہ پنجاب کے محکمہ خزانہ کو قبل از وقت ماہ اپریل کی تنخواہیں جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
اس حوالے سے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے پیش نظر 30 اپریل بروز جمعہ کو ہی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن ان کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائیں۔
خط میں مزید کہا گیا ہے کہ 1 اور 2 مئی کو ہفتہ اور اتوار آرہا ہے، اس لئے ملازمین کو تنخواہیں لینے میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

