Advertisement

پاک بحریہ کے جہاز کا دورہ ایران

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عظمت نے ایران کا دورہ کیا ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ایران کی بندرگاہ بندر عباس آمد پر ایرانی بحریہ کے افسران اور پاکستانی سفارتی حکام کی جانب سے جہاز کا استقبال کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ کے مشن کمانڈر کی ایران کے سول و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں۔

ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عظمت کی جانب سے ایرانی بحریہ کے جہازوں کے ہمراہ مشترکہ بحری مشق میں شرکت کی گئی ہے۔

Advertisement

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version