بھارت سے چینی اور کاٹن کی درآمد کی مخالفت کن وزراء نے کی؟

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
دوران اجلاس وزیراعظم نے چینی اور کاٹن کی بھارت سے درآمد سے متعلق بات کا آغاز کرتے ہوئے تمام موجود وزراء کی رائے طلب کی۔
اجلاس کے دوران چار وزراء شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شیخ رشید اور شیریں مزاری نے بھارت سے چینی اور کاٹن درآمد کی کھل کر مخالفت کی۔
کابینہ ارکان کا کہنا تھا کہ جب تک مقبوضہ کشمیر کو پرانی حالت میں نہیں لایا جاتا بھارت سے کوئی کاروبار نہیں کیا جائیگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement