گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب حلف برداری

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید چار وزراء کو شامل کرلیا ہے۔
کابینہ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز میں عاطف خان، فضل شکور، فیصل امین گنڈاپور اور شکیل خان شامل ہیں۔
اس حوالے سے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہوئی جس میں گورنر شاہ فرمان نے چار وں وزراء سے حلف لیا۔
حلف برداری تقریب میں صوبائی وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی، چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز سمیت مختلف محکموں کے انتظامی سربراہان شریک ہوئے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement