Advertisement

قلعہ عبداللہ، پولیس وین کے قریب دھماکہ

قلعہ عبداللہ،

قلعہ عبداللہ میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ پولیس اہلکار  سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ میں پولیس کی گاڑی پر موٹرسائیکل بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعہ کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  دھماکے سے وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement

پولیس کے مطابق دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکہ علاقہ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version