Advertisement

پرامن احتجاج کرنے والوں کو روکا نہیں جائیگا، مراد علی شاہ

پرامن احتجاج

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئی شہری اپنی مرضی سے پرامن طریقے سے احتجاج کرنا چاہتا ہے تو اسے روکا نہیں جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت مذہبی جماعتوں سے موجودہ حالات میں رابطے میں ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے اس معاملے پر صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا، وفاقی حکومت تمام فیصلے صوبوں کو اعتماد میں لے کر کرتی تو بہتر ہوتا۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے وقتی فائدے کیلئے کسی کو بڑی تکلیف میں نہیں ڈالا جائے۔

اسکے علاوہ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنا بہت ضروری ہے گزشتہ روز بھی ڈیڑھ سو سے زائد اموات ہوئی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ سندھ میں بھی کیسز بڑھ رہے ہیں اور اگر وفاق نے ایکشن نہ لیا توسندھ حکومت خود فیصلہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version