Advertisement

حکمران ہوش کے ناخن لیں، مفتی منیب الرحمان

مفتی منیب الرحمان

مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں۔

ملکی موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے مفتی منیب کا کہنا تھا کہ حکمران ہوش کے ناخن لیں، قتل و غارت کے سلسلے کو فوری ختم کیا جائے، وزیر داخلہ نے فرعونیت کا لب و لہجہ اختیار کیا ہوا ہے، شیخ رشید کو فوری لگام دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر پر امن احتجاج پر توجہ نہ دی گئی تو پھر ہمارے لیے عوام کے جذبات کو کنٹرول کرنا اور امن کی اپیل کرنا مشکل ہوجائے گا، خدارا پاکستان کو اس انتشار اور تباہی سے بچائیں، جنھیں اپنی طاقت پر ناز ہے وہ سمجھ لیں اللہ تعالی سے بڑا کوئی جبار اور عادل نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
نو مئی کے واقعات قابل مذمت، بزنس کمیونٹی اپنی پاک فوج کے ہمقدم ہے؛ عاطف اکرام شیخ
پاکستان ازبکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار
لاہور: وکلاء کا عدالتوں کی منتقلی کیخلاف احتجاج، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
Next Article
Exit mobile version