Advertisement

خیبر پختونخوا کابینہ میں استعفوں کی بھرمار

خیبرپختونخوا حکومت کی صوبائی کابینہ میں استعفے دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ انہوں نے اپنا استعفی وزیراعلیٰ محمود خان کو بھجوا دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ حلقے کی ذمہ داریاں بہت ہیں، اپنے حلقے پر زیادہ توجہ دینا چاہتا ہوں۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے توانائی حمایت اللہ نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دیدیا  ہے۔

معاون خصوصی برائے ایکسائز غزن جمال نے بھی اپنا استعفی وزیراعلیٰ محمود خان کو بھجوا دیا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version