Advertisement

28ویں بیسک ریکروٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

رینجرز ٹریننگ سینٹر کراچی میں 28ویں بیسک ریکروٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی  آر) کے مطابق 28ویں بیسک ریکروٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے انعقاد پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر کراچی نے پریڈ کا معائنہ کیا اور تربیت مکمل کرنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کور کمانڈر نے سندھ رینجرز کے تربیتی معیار، کراچی میں امن و امان قائم کرنے کے عزم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تربیت مکمل کرنے والے رینجرز کی حالیہ افرادی قوت میں زبردست اضافہ ثابت ہوں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کورونا ایس او پیز کے تحت ڈی جی رینجرز اور محدود آفیشلز کی جانب سے تقریب میں شرکت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version