Advertisement

پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوار بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

پبلک ٹرانسپورٹ

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت بلوچستان کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری حکومتی نوٹیفکیشن پر یکم مئی تک عملدرآمدکیا جائے گا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ اور اتوار بھی صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کیا جائیگا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مارکیٹیں سحری سے لیکر شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ میڈیکل و جنرل اسٹور اور ایمرجینسی سے متعلق کاروبار پر اطلاق نہیں ہوگا۔

Advertisement

سرکاری غیر سرکاری و سیاسی مذہبی اجتماعات پر پابندی ہوگی جبکہ ہوٹلز اور کھانے پینے کی دکانیں افطار سے رات 12 بجے تک کھولی جائینگی تاہم ریسٹورنٹس میں بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں رمضان المبارک میں تراویح کیلئے کھلی جگہ مختص کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور اسکے ساتھ ہی سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں 15 دن کی شفٹ میں ملازمین کو بلانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز پر عملدآرمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوار بند رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version