Advertisement

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا معاملہ، بلاول بھٹو نے منظوری دے دی

پپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کر لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پی ڈی ایم سے علیحدگی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی اور نائب صدارت سے استعفے دے دیئے گئے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے استعفے پی ڈی ایم سربراہ کی رہائش گاہ پر بھجوا دیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version