Advertisement

چیئرمین سینیٹ الیکشن، خفیہ کیمروں کے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا

چیئرمین سینیٹ الیکشن میں خفیہ کیمروں کے معاملے پر تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ چیئرمین سینیٹ الیکشن میں خفیہ کیمروں کے معاملے پر تشکیل دی جانے والی کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سرفراز بگٹی، طلحہ محمود، ہدایت اللہ کو شامل کیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ ای ڈی پپس بھی تحقیقاتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

Advertisement

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیٹی ایک ماہ میں معاملے کی تحقیقات مکمل کرنے کی پابند ہوگی۔

خیال رہے کہ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کی کاپی اٹارنی جنرل، سیکریٹری صدر، سیکرٹری وزیراعظم کو بھیج دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version