چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

وزارت داخلہ کی جانب سے عید کے موقع پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کے فیصلے کے مطابق چمن بارڈر پر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے سات دن کھلا رہے گا اور دن میں اٹھارہ گھنٹے آپریشنل رہے گا۔
اس ضمن میں وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

