Advertisement

پی آئی اے کے جہاز کل کورونا ویکسین لینے کے لئے چین روانہ ہونگے

پائلٹس

سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے تین جہاز کل  کورونا ویکسین لینے چین روانہ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق چین سے کورونا ویکسین کے مزید دس لاکھ ڈوز لانے کے معاملے پر حکومت نے مزید 10 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز لانے کا ٹاسک پی آئی اے کو دیا ہے۔

اس حوالے سے سی ای او پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے چین سے ویکسین لانے کے لئے 777 جہاز استعمال کر رہا ہے اور کل بھی پی آئی اے کے جہاز  چین روانہ ہونگے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل بھی پی آئی اے نے چین سے 10 لاکھ ڈوز چینی شہر بیجنگ سے آسلام آباد پہنچائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version