Advertisement

صوبائی حکومت کی درخواست پر پاک فوج کی خدمات فراہم کی جائیں گی، این سی او سی

این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی درخواست پر رینجرز، پاک فوج اور ایف سی کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدرات این سی او سی کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں ہفتہ، اتوار بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی کو 17 مئی تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ زیادہ شرح والے شہروں میں حالات بدستور برقرار رہے تو لاک ڈاؤن لگایا جاسکتا ہے ، لاک ڈاؤن کا مقصد ایس او پیز کے اطلاق کے ذریعے وباء کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنا ہے۔

دوران اجلاس ہیلتھ کئیر سہولیات اور آکسیجن کی دستیابی کے حوالے سےبریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ آکسیجن سپلائی کو یقینی بنانے کے حوالے سے سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ این ڈی ایم اے کی جانب سے اب تک 2811 آکسیجن بیڈز، 431 وینٹیلٹر، 1196 آکسیجن سیلنڈرز فراہم کیے گئے ہیں۔

Advertisement

اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ 5 لاکھ سائینو فارم کورونا ویکسین پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے آج پاکستان پہنچیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version