Advertisement

کورونا ایس او پیز کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے معمول کی تمام سماعتیں مؤخر کردی

اسلام آباد

کورونا ایس اوپیز  کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے معمول کے تمام کیسز کی سماعتیں 11 اپریل تک مؤخر کر دی ہیں۔

اس ضمن میں رجسٹرار آفس کی جانب سے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا دیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 11 اپریل تک صرف اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version