Advertisement

پاکستان میں تعینات آذرباٸیجان کے سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آذرباٸیجان کے سفیر

پاکستان میں تعینات آذرباٸیجان کے سفیر جناب علی علیزادہ کی جانب سے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آذرباٸیجان کے سفیر کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ معزز مہمان نے امن مشقوں کے انعقاد کے ذریعے دنیا بھر کے ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرنے پر پاکستان بالخصوص پاک بحریہ کی تعریف کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version