ڈسکہ الیکشن، اسلحہ کی نمائش کرنے والے 9 افراد گرفتار

ڈسکہ الیکشن کے دوران پولیس نے پولنگ اسٹیشن کے قریب اسلحہ کی نمائش کرنے والے 9 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
این اے 75 کے علاقہ ستراہ سے حراست میں لئے گئے افراد میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان شامل ہیں۔
گرفتارافراد کے قبضے سے 2 کلاشنکوف، 2 پستول اور 1 عدد رائفل برآمد کی گئی ہے۔
پولیس نے ملزمان کی دو گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار 9 افراد میں سے 6 کا تعلق پی ٹی آئی سے جبکہ 3 افراد کا تعلق ن لیگ سے ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

