Advertisement

کراچی، سٹی کورٹ میں آگ بھڑک اٹھی

سٹی کورٹ

کراچی، سٹی کورٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں کراچی بار کے کمیٹی روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے جس کے باعث سٹی کورٹ میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔

آگ لگنے کے مقام سے تمام وکلاء کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے تاہم آگ کا دھواں پوری عدالت میں پھیل گیا۔

بعدازاں فائر بریگیڈ حکام نے سٹی کورٹ کراچی بار کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا  ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے تاہم حتمی وجوہات کا تعین تحقیقات کے بعد کیا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version