Advertisement

پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن پلانٹ  کی صورتحال  کا جائزہ آج لیا جائے گا

پاکستان اسٹیل ملز

حکومتی ٹیکنیکل ٹیم کی جانب سے پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن پلانٹ کی صورتحال کا جائزہ آج لیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر 4 رکنی تکنیکی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو آج پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن پلانٹ  کی صورتحال  کا جائزہ لے گی۔

ٹیکنیکل ٹیم آج پاکستان اسٹیل ملز کا دورہ کرے گی اور اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کی قیمت کا اندازہ لگائے گی۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد آکسیجن پلانٹ کی موجودہ صورتحال کو دیکھنا ہے تاہم دورے کے بعد آکسیجن پلانٹ کے حوالے سے واضح حکمت عملی مرتب کی جاسکے گی۔

خیال رہے کہ ٹیکنیکل ٹیم میں پاکستان اسٹیل ملز کے سی ای او بریگیڈیئر ریٹائرڈ شجاع حسین ٹیم میں شامل ہیں جبکہ انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے جی ایم علی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ پاکستان آکسیجن کے ہیڈ سعد سمیت پاکستان آرمی کے نمائندے بھی موجود ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
وزیر اعظم کا ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version