Advertisement

کسی بھی پارٹی سے دو بندے نکل جائیں تو پارٹی ختم نہیں ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان

پاکستان ڈیموکریٹکموومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سی بھی پارٹی سے دو بندے نکل جائیں تو پارٹی ختم نہیں ہوتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعت 10 جماعتوں پر مشتمل تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ نہیں چاہتےتھےکہ تنظیمی معاملے کو چوراہوں پرلائیں لیکن پھر بھی کوشش کرہے ہیں کہ پیپلزپارٹی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی نے خود کو پی ڈی ایم سےعلیحدہ کرلیا ہے لیکن استعفے اب تک منظور نہیں کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ان کی بات سننے کو تیار ہے کیونکہ پی ڈی ایم عہدوں اور منصب کیلئے لڑنے کا فورم نہیں ہے۔

Advertisement

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈوب رہا ہے اس کی معیشت ڈوب رہی ہے اور پی ڈی ایم کا مقصد ملک اورعوام کے مفاد کا دفاع کرنا تھا اور رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version