Advertisement

این سی او سی کی تمام رجسٹرڈ شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل

این سی او سی کی جانب سے تمام رجسٹرڈ شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کے اجلاس میں شرکاء نے کورونا کی تیسری لہر میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث مزید 594 آکسیجن بیڈ فراہم کیے ہیں جبکہ اضافی آکسیجن بیڈز میں پشاور اور سوات کو ترجیح دی گئی ہے۔

دوران اجلاس بتایا گیا ہے کہ 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے ویکسینیشن کی واک ان سہولت موجود ہے۔

اجلاس میں ویکسینیشن کا عمل مؤثر بنانے کیلئے ضلعی سطح پر کال سینٹرز کے قیام پر مشاورت بھی کی گئی ہے۔

Advertisement

دوران اجلاس بتایا گیا ہے کہ پاکستان بھر میں سنگل ڈوز کین سائینو ویکسین کا آغاز 5 اپریل سے کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version