ریلوے نے مزید عید اسپیشل ٹرینوں کی منظوری دے دی

پاکستان ریلوے کی جانب سے عید کے موقع پر اضافی اسپیشل ٹرینوں کے لئے منظوری دے دی گئی ہے۔
راولپنڈی سے پشاور اور پشاور سے راولپنڈی کے درمیان عید اسپیشل ٹرین 10 مئی سے چلائی جائیگی اور 16 مئی تک روزانہ دونوں طرف سے ایک اسپیشل ٹرین چلے گی۔
کراچی سے حیدرآباد کے درمیان 10 مئی سے 16 مئی تک روزانہ دونوں طرف سے اسپیشل ٹرینیں چلائی جائینگی۔
اسکے علاوہ کوٹری سے میرپورخاص کے درمیان بھی 10 مئی سے 16 مئی تک دونوں طرف روزانہ اسپیشل ٹرینیں چلائی جائینگی ۔
اسپیشل ٹرینوں کی تعداد میں اضافے کے بعد ٹرنیوں کی تعداد 77 ہوگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement