Advertisement

کراچی، سپرہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ

اردو بازار

کراچی میں سپرہائی وے کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپر ہائی وے کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی جس کے باعث آئل ٹینکرنے اطراف میں کھڑے مزید ٹریلرز اور ٹرکوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

اس ضمن میں فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ لگنے والی آگ پر 85 فیصد قابو پالیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق بھڑکتے شعلوں کے باعث  تین ٹریلر ور آئل  ٹینکر مکمل طور پر جل چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version