Advertisement

آئندہ چند ماہ کے دوران ریلوے منافع بخش ادارہ بن جائے گا، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ آئندہ 6 سے 9ماہ کے دوران پاکستان ریلوے منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے پچاس سال بعد منافع بخش ادارہ بن چکا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ پہلے ایک لاکھ بتیس ہزار لوگوں کو ریلوے سے پینشن ادا ہوتی تھی لیکن اب وزیراعظم اور فنائنس منسٹر نے پینشن کے لئے ایک الگ اکاؤنٹ مختص کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ریلوے اراضی، رائل پام کلب پر قبضہ مافیا کا قبضہ تھا اور پونے دو سال سے رائل پام کی آمدن زیرو تھی لیکن اب اس کا خسارہ منافع میں بدل گیا ہے۔

اعظم سواتی نے بتایا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے ریلوے ورکرز اور افسران کیلئے رہائشی منصوبہ بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version