Advertisement

وفاقی کابینہ نے سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

وفاقی کابینہ نے کورونا کی وباء پر قابو پانے کے لئے سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

وفاقی کابینہ کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کی بھی منظوری دیدی گئی ہے جس میں سنگین جرائم میں  ملوث قیدیوں کو معافی نہیں ملے گی۔

کابینہ نے ملکی اقتصادی صورتحال کے بارے میں قومی پالیسی واضح کرنے کی بھی منظوری دی ہے جبکہ پاکستان ریلویز کے ساتھ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

کابینہ اجلاس کے حوالے سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے آئندہ بجٹ میں عوام کو خوشخبریاں ملیں گی، عوام کو بجٹ میں ریلیف دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version