Advertisement

جنگ بندی فلسطین میں قیام امن کی طرف پہلا قدم ہے، شاہ محمود قریشی

FM holds press conference in Niger on issues

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان فلسطین میں قیام امن کی طرف پہلا قدم ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنگ بندی کے حوالے سے بات کی ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ عالمی کوششوں کا نتیجہ ہے اور دعا ہے یہ جنگ بندی فلسطین میں امن کیلئے پہلا قدم  ثابت ہو۔

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل کا قبضہ ختم ہونا چاہیئے اور اقوام متحدہ کی قراردادکےمطابق فلسطینی ریاست قائم ہونی چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version