Advertisement

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی طبی جانچ کا عمل شروع

allama iqbal airport

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سی اے اے کے اقدامات کے تحت بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی طبی جانچ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کو جہاز سے باہر نکلتے ہی سی اے اے کے عملے کی جانب سے ٹوکن فراہم کیا جائیگا۔

اس ضمن میں ڈپٹی ایئرپورٹ مینجر نے بتایا ہے کہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے 200 سے زائد 2 سیٹر پر مشتمل کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ مسافروں کے مرحلہ وار محکمہ صحت کا عملہ ریپڈ انٹیجنٹ ٹیسٹ کیلئے خون کے نمونے حاصل کئے جائینگے جس کے بعد انھیں ویٹنگ ایریا منتقل کردیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ریپٹ انٹیجنٹ ٹیسٹ کی رپورٹ 20 منٹ کے  اندر مسافروں کو فراہم کردی جائے گی تاہم ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر مسافروں کو اپنے خرچے پر قرنطینہ کیلئے ہوٹل منتقل کردیا جائے گا اور منفی رپورٹ آنے پر مسافروں کو گھر جانے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version