Advertisement

پی ایس 70 میں ضمنی انتخابات، پولنگ کا آغاز ہوگیا

سندھ اسمبلی میں فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پولنگ

سندھ اسمبلی میں فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پولنگ

پی ایس 70 ماتلی میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس 70  میں ضمنی الیکشن کے لئے حلقے میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 1  لاکھ 66 ہزار 809 ہے جبکہ کل 123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 41 کو حساس اور 12 پولینگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

حلقے میں  سیکیورٹی کے بھی مؤثر انتظامات کئے گئے ہیں جس میں 1200 پولیس اہلکار جبکہ 395 رینجرز کے اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس 70 نشست پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی  اسمبلی بشیر احمد کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی جس کیلئے 6 امیداوار میدان میں ہیں۔

ضمنی الیکشن  جبکہ  پیپلز پارٹی کے  حاجی محمد ڈاڈا ہالیپوٹو اور جے یو آئی کے مولانا گل حسن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version