وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔
دوران اجلاس وفاقی کابینہ ملکی معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے گی جبکہ کورونا کیسز، ایس او پیز پر عمل، علاج معالجہ پر بریفنگ دی جائے گی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یورپی یونین کی پاکستان مخالف قرارداد پر بات بھی کی جائیگی۔
وفاقی کابینہ کو ویکسین کی دستیابی اور سینٹرز سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی اور اسکے علاوہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائیگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

