Advertisement

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکشن جاری

شہباز شریف

وزارت داخلہ کی جانب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز شریف آج سے بیرون ملک سفر کرنے کے مجاز نہیں رہے ہیں کیونکہ نیب کا ریفرنس نمبر 22/2020 کا ٹرائیل شروع ہو چکا ہے اور اس پر احتساب عدالت میں جرح جاری ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا ہے کہ شہباز شریف پر منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کا 7 ارب روپے کا مقدمہ ہے اور خدشہ ہے کہ نواز شریف کی طرح شہباز شریف کو بھی واپس نہ لایا جا سکے۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف چوہدری شوگر ملز کے کیس میں نواز شریف کے ضامن ہیں اور نواز شریف کو عدالت پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے۔

Advertisement

 مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت کے پاس ایسی کوئی دستاویزات نہیں جس سے ثابت ہو کہ ان کو میڈیکل علاج کی ضرورت ہے  اور آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت مقدمے میں ایک ملزم کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہو سکتا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version