Advertisement

جمہوریہ چیک کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

جمہوریہ چیک

جمہوریہ چیک کے سفیر مسٹر ٹامس سمیٹانکا کی سربراہ پاک فضائیہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ایئر چیف کو مبارکباد پیش کی ہے۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق معزز سفیر کی جانب سے پی اے ایف کی پیشہ وارانہ مہارت اور خود انحصاری کے میدان میں ہونے والی غیر معمولی پیشرفت کو سراہا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران ایئر چیف نے دونوں ممالک کے مابین موجودہ دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں معزز شخصیات نے آپس کے باہمی تعاون کو مزید بڑھانے اور وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔

Advertisement

ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور پیشہ وارانہ تعاون کے مختلف امور زیربحث آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version