Advertisement

حکومت بےبنیاد الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں کررہی، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بےبنیاد الزامات لگانے کے سوا کچھ نہیں کررہی ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے الزامات عائد کرتے ہوئے  3سال ہوگئے ہیں لیکن اب تک ن لیگ پر کرپشن ثابت نہیں کرسکے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ کمیٹیاں اور کمیشن بنائے گئے اورانکوائری کے وعدے بھی کئے گئے تھے، اب کمیشن کی رپورٹس بھی آگئی ہیں  لیکن نیب ابھی تک خاموش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی نیب میں چینی کا معاملہ آئےگا اور سب کو کلیئر قرار دیا جائے گا کیونکہ نیب آج پیسے لیکر فیصلے کرتا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے بتایا ہے کہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور جو اعتماد توڑا ہے اسے بحال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version