Advertisement

فلائٹ میں جوڑے کی نازیبا حرکات کی شکایت کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا، بلال

America scheduled a new travel advisory for all passengers

کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایک نجی ایئرلائن کے سوار بلال نامی شخص کی جانب سے ایک جوڑے کی شکایت درج کرائی گئی تھی جس کا اب تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل ایک نجی ایئرلائن کی فلائٹ میں اپنی فیملی کے ہمراہ سفر کرنے والے بلال نامی شخص کی جانب سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو شکایت درج کرائی گئی ہے۔

بلال نے اپنی درج کردہ شکایت کے حوالے سے بتایا کہ وہ جس جہاز میں اپنی فیملی کے ہمراہ سفر کر رہے تھے اس میں ان کی سیٹ کا نمبر 5 تھا جبکہ سیٹ نمبر 4 پر ایک جوڑا بیٹھا تھا۔

بلال نے بتایا کہ دوران فلائٹ وہ جوڑا مسلسل نازیبا حرکات میں مصروف تھا جس کی فلائٹ انتظامیہ کو شکایت بھی کی گئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ مسلسل شکایت کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا گیا بلکہ انتظامیہ کی جانب سے اس جوڑے کو ایک کمبل فراہم کردیا گیا۔

Advertisement

بلال کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کے اس رویئے کے بعد انہوں نے سی اے اے کو اپنی شکایت درج کروائی ہے لیکن تاحال کوئی مثبت  جواب موصول نہیں ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version