Advertisement

شہباز شریف کا لندن جانا قانونی پیچیدگیوں کی نذر ہوگیا

شہباز شریف

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا لندن جانا قانونی پیچیدگیوں کی نذر ہوگیا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شہباز شریف اب عید کے بعد لندن جائیں گے، شہباز شریف عید پاکستان میں ہی گزاریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن کے صدر عید لندن میں گزارنا چاہتے تھے جبکہ قانونی معاملات کے سبب عید سے قبل انکا لندن جانا ممکن نہیں۔

شہباز شریف نے عید کے بعد کا لندن جانے کا پروگرام خاندان کے افراد کو بتا دیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن میں موجود اپنے معالجین کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

Advertisement

خاندانی ذرائع کے مطابق قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد شہباز شریف عید کے بعد لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، 2 ٹائر پھٹ گئے
سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا، بڑی سرمایہ کاری کا امکان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات
وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی
سعودی کاروباری وفد کے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم
Next Article
Exit mobile version