Advertisement

سندھ کابینہ نے دوائیوں کی خریداری کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ کی جانب سے دوائیوں اور میڈیکل ساز و سامان کی خریداری کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں محکمہ صحت کیلئے ڈرگس  اور مشین کی  خریداری کے حوالے سے بات کی گئی ہے۔

اجلاس کے دوران سندھ کابینہ نے دوائیوں اور میڈیکل ساز و سامان کی خریداری کی منظوری دی ہے۔

اجلاس کے دوران سندھ کابینہ نے سندھ رونیو بورڈ کی تجاویز کی بھی منظوری دے دی ہے۔

Advertisement

اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کمیٹی بنادی ہے جس میں وزیر ٹرانسپورٹ، وزیر توانائی اور وزیر سہیل راجپوت محکمہ ٹرانسپورٹ کی تجاویز کا جائزہ لیں گے اور غیر ضروری اسامیاں ختم کرکے اپنی سفارشات سندھ کابینہ کو دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version