Advertisement

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب سے چیئرمین نیا پاکستان ہاﺅسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران صحافیوں کو وزیراعظم ہاﺅسنگ منصوبہ میں شامل کرنے کے حوالے سے امور زیر بحث آئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ پروگرام کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد ریجن کے 600 صحافیوں کے لئے گھر مختص کئے جائیں گے۔

اس دوران وزیر اطلاعات نے بتایا کہ بعد ازاں اس پروگرام کا دائرہ کار کراچی، لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ تک بڑھایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کو بتدریج پشاور اور کوئٹہ بھی لے کر جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Next Article
Exit mobile version