وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں سیاسی، معاشی، اور پارلیمانی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
کابینہ اجلاس کے دوران فلسطین کے معاملے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بریفنگ دیں گے۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم آفس اور کابینہ ڈویژن نےوفاقی کابینہ کے تمام امور کو ڈیجیٹلائز کردیا ہے جس کے بعد کابینہ ارکان کو اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں ڈیجیٹل طریقے کار سے بھجوائی گئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

