Advertisement

چیئرمین نیب سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی ملاقات

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران باہمی قانونی معاونت، اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوان کنونشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان نیب کے مطابق ملاقات کے دوران چیئرمین نیب  جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جانب سے چینی سفیر کو نیب کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

چیئرمین نیب نے چینی سفیر کو بتایا ہے کہ نیب احتساب سب کے لئے پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران چینی سفیر نے نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیوں کو سراہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version