Advertisement

کابینہ اجلاس، حکومت کا غزہ کے مسلمانوں کو امداد بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے غزہ میں مسلمانوں کو امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

دوران اجلاس وفاقی وزراء کی جانب سے اسرائیلی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور فیصلہ کیاگیا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کو امداد بھیجی جائیگی۔

اسکے علاوہ اجلاس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزیراداخلہ نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ایک سے 16 گریڈ کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version