ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

حکومت پاکستان کی جانب سے معاون خصوصی قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں جس کے بعد ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف اب مشیر قومی سلامتی کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

