Advertisement

صدر مملکت کی کے 4 منصوبے کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی کو پانی ضرورت ہے اور کے 4 منصوبے کی بروقت تکمیل ہوجائے گی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 تک کے 4 منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے مابین تعاون ضروری ہے اور دونوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کے 4 منصوبے کے ساتھ کراچی واٹر بورڈ کو بھی اپنا  کردار ادا کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں ان خیالات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version