Advertisement

سگریٹ نوشی کرنے والے نوجوانوں کی شامت آگئی

سگریٹ نوشی کرنے والوں کی شامت آگئی، نوجوانوں کو سگریٹ سے بچانے کیلئے جرمانے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سگریٹ بیچنے والوں کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے جبکہ 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج سے 18سال سے کم عمر والے نوجوانوں کو سگریٹ ‏پینے پر جرمانہ ہوگا۔

کم عمرافراد کو سگریٹ پینے پر ایکسائز ‏ڈیپارٹمنٹ جرمانہ کرے گا اور جرمانہ ہزار روپے سے 1 لاکھ تک ہوگیا۔

کھلے سگریٹ فروخت کرنے پر بھی جرمانہ کیا جائے گا، اسکولز اور کالجز کے ‏قریب سگریٹ فروخت کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version