Advertisement

این اے249، الیکشن کمیشن کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

این اے 249 میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے (ن ) لیگ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے جبکہ دوبارہ گنتی کیلئے 6 تاریخ کو صبح 9 بجے تمام فریقین کو آر او آفس پہنچنے کی ہدایت کردی گئی جبکہ ریجنل الیکشن کمشنر حیدر آباد ریٹرننگ آفیسر کے ہمراہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version